صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری مدت صدارت میں کانگریس کے مشترکہ اجلاس سےخطاب کیا۔ انہوں نے اپنی پہلی تقریر میں اندرون اور بیرون ملک امریکی قومی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کا اعلان کیا۔
صدر ٹرمپ کی اندرون اور بیرون ملک قومی سلامتی کو بڑھانے کی کوشش